حیدرآباد۔30۔اپریل(اعتماد نیوز)عام انتخابات کے ساتویں مرحلہ میں آج
تلنگانہ بھر کے 119اسمبلی اور پارلیمانی حلقوں میں پولنگ کا پر امن اختتام
عمل میں
آیا۔ چنانچہ تلنگانہ میں مجموعی طور پر 68 فیصد پولنگ کی شرح رہی
۔تاہم ریاستی الیکشن کمیشن چیف بھنور لعل بہت جلد پریس کانف۴رنس کے ذریعہ
تمام تفصیلات کو پیش کریننگے۔